Sep 25, 2016 06:09
7 yrs ago
English term

Monopoly

English to Urdu Marketing Business/Commerce (general) Public funds should attach to the student, not the local public school monopoly.
Public funds should attach to the student, not the local public school monopoly.

Discussion

Irshad Muhammad Sep 26, 2016:
ماشاءاللہ رفقائے کار نے بہت ہی اچھے نقطے کی جانب توجہ مبذول کروائی ہے۔ یہ مسئلہ میری نظر سے بھی کئی بار گزرا ہے اور کوفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے میں نے تو دلچسپی لینی ہی چھوڑ دی تھی۔ میں بھی آپ تمام دوستوں کے نقطہ نظر کو سراہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم سب اس پر عمل کریں گے۔
Atiquzzama Khan Sep 25, 2016:
شہاز حیدر بھائی، آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں، اکثر میں نے بھی ایسا دیکھا ہے کہ صحیح جواب آنے کے کئی دن بعد بھی لوگ بالکل وہی جواب دہرا دیتے ہیں۔ یہ بات بالکل صحیح ہے اس طرح کے رجحان کی حوصلہ شکنی ہونی ہی چاہئے۔
Shahbaz Haider Sep 25, 2016:
Explanation در اصل میں نے محض اس سوال کے متعلق یہ رائے نہیں دی اکثر ایسا میں نے دیکھا کے صحیح جواب کے باوجود گھنٹوں بعد بھی یکساں جوابات آ رہے ہوتے ہیں اس لیے میں نے عموماً یہ رائے دی کہ ہمیں متفق ہو جانا چاہیے نا کہ نیا جواب دیں۔ جی اس صورت میں عتیق بھائی آپ بجا فرما رہے ہیں کہ وقت کا فرق کافی کم ہے آپ تینوں جواب لکھ رہے تھے میں اس چیز کو سمجھتا ہوں اور اکثر میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے۔ اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو میں معذرت چاہتا ہوں لیکن میرا مقصد کسی ایک سوال یا فردِ واحد کو کہنا نہیں بلکہ عموماً اردو زبان میں بڑھنے والے اس رجحان کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔
Muhammad Ikram Sep 25, 2016:
I agree so I have removed my answer. But it was not intentional, the difference is of seconds so you don't know who else has posted. Qudsia's answer is a minute early so agreeing with that.
Piyush Ojha Sep 25, 2016:
It's a strange coincidence that Atiquzzama Khan and I made virtually the same comment (in different languages) virtually simultaneously.
Piyush Ojha Sep 25, 2016:
@Shahbaz Haider I agree that others should not repeat an answer that has already been given. However, apart from Shikeb Shirazi's response, other answers were posted within one minute of each other. Evidently, three answers were being composed simultaneously and independently of each other.
Atiquzzama Khan Sep 25, 2016:
میں بھائی شہباز حیدر اور عرفان اللہ صاحب سے بالکل متفق ہوں کہ اگر ایک صحیح جواب آجائے تو دوسرے لوگ نیا جواب دینے کے بجائے اس کی توثیق کریں۔ لیکن جناب اگر آپ قدسیہ لون، میرا، اور جناب محمد اکرام صاحب کے جوابات دیکھیں گے تو پتہ چلے گا کہ یہ سارے جوابات تقریبا ایک ہی وقت میں دئے گئے ہیں۔

Proposed translations

+4
4 mins
Selected

اجارہ داری، مالیاتی اجارہ، کسی چیز پر کامل اختیار یا قبضہ

A link provided for reference.
Peer comment(s):

agree Shahbaz Haider : Agree! In all languages if first answer is correct everybody else post agree on that instead of posting similar answer. I don't know why this trend is not in Urdu. Here all answers are almost the same i think we should also behave professionally.
1 hr
Thank you for your feedback!
agree Irfan Ullah (M.A English) : Yes, I agree with both of you, Qudsia and Shahbaz Haider..
1 hr
Thank you for your feedback!
agree Muhammad Ikram
12 hrs
Thank you for your feedback!
agree Irshad Muhammad : Agree
1 day 8 hrs
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "Selected automatically based on peer agreement."
+2
5 mins

اجارہ داری

اجارہ داری، مطلق اجارہ، مالیاتی اجارہ

عوامی فنڈز کو طالب علم سے منسلک ہونا چاہئے، نا کہ مقامی سرکاری اسکول کی اجارہ داری سے۔
Peer comment(s):

agree Faheem Ahmad
5 mins
شکریہ
agree Sayeed Khan
54 mins
disagree Kulwant-Zubaidah Madan : عوامی فنڈ کو طالب علم سے منسلک ہونا چاہئے نہ کہ مقامی سرکاری اسکول کی اجارہ داری ہو۔
1 hr
آپ انگریزی متن کو ایک بار پھر سے پڑھ لیں، شاید آپ غلطی کر رہی ہیں۔ اور Monopoly کا ترجمہ صحیح ہے، اس سے متفق نہ ہونا مجھے سمجھ میں نہیں آیا۔ بہرحال شکریہ
agree Mbari
10 hrs
Something went wrong...
+1
1 hr

عوامی فنڈ کا تعلق سرکاری اسکول کی اجارہ داری کی بجائے طالب علم سے ہونا چاہیئے

عوامی فنڈ کا تعلق سرکاری اسکول کی اجارہ داری کی بجائے طالب علم سے ہونا چاہیئے
Peer comment(s):

agree Moazzam Ali
21 hrs
Something went wrong...
12 hrs

Monopoly اجارہ داری


گو کہ موضوع پر بات مکمل ہو چکی ہے اور میرا ایک بار پھر سے درست جواب کو داخل کر دینا خلاف منطق ہے لیکن میں اس لئے جواب دے رہا ہوں کہ بات سے بات نکلتی ہے۔ یہاں لوگوں نے اجارہ داری تو ٹھیک استعمال کر لیا مگر لفظ پبلک کیلئے عوامی کے بجائے سرکاری کا استعمال زیادہ ٹھیک لگتا ہے۔ بس میں یہی کہنا چاہتا تھا۔ باقی جن دوستوں نے اجارہ داری استعمال کیا ہے یقینا وہ مجھ سے پہلے درست جواب دے چکے ہیں
Something went wrong...
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search