self-fulfilling prophecy

For term searches and specialty glossaries, please try the new GBK glossaries
15:13 Jan 18, 2010
English to Urdu translations [PRO]
Social Sciences - Social Science, Sociology, Ethics, etc.
English term or phrase: self-fulfilling prophecy
Definition from A social psycology glossary:
The process by which someone's expectations about a person or group leads to the fulfillment of those expectations.

Example sentence(s):
  • Whether or not a teacher is aware of it, the self-fulfilling prophecy is at work, impacting students either to their benefit or their detriment. Educational psycology
  • According to The Law of Self-fulfilling Prophecy, people respond the way you expect them to respond. You get what you expect. terrybragg.com
  • However, those who see technical analysis as a self-fulfilling prophecy argue that these indicators are "right" only because extremely large numbers of people base trading decisions on these same indicators, thereby using the same information to take their positions, and, in turn, pushing the price in the predicted direction. Investopedia
Glossary-building KudoZ




This question was created by:


This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible.


Summary of translations provided
5پیشگوئی جو معتقد کے رویے کے نتیجہ میں پوری ہو
Qudsia Lone


Discussion entries: 1





  

Translations offered


61 days   confidence: Answerer confidence 5/5
پیشگوئی جو معتقد کے رویے کے نتیجہ میں پوری ہو


Definition from own experience or research:
سیلف فُلفِلنگ پرافیسی کا مطلب ایسی پیشگوئی ہے جو معتقد کے رویے کے باعث پوری ہو، یعنی ایسی بات جس کو ماننے والا اس کی سچائی پر یقین کرتے ہوئے ایک خاص رویے کا اظہار کرتا ہے، اور اس مخصوص رویے کی وجہ سے وہ بات یا توقع درست ٹھہرتی ہے۔

Example sentence(s):
  • مثلاً، کوئی استاد یہ سمجھتے ہوئے کہ ایک طالبِ علم قدرتی طور پر زیادہ ترقی کر سکتا ہے اسے زیادہ توجہ دیتا ہے اور اس سے پیار کا سلوک کرتا ہے، تو وہ طالبِ علم استاد کی اس توجہ اور شفقت کی وجہ سے بہتر کارکردگی دکھاتا ہے، اور اس کے برخلاف یہی استاد کسی اور طالبِ علم سے، اس کے رنگ و نسل کے باعث توقع رکھتا ہے کہ اس میں ترقی کی صلاحیت کم ہے اور نافرمانی اور نا اہلی کا مادہ پایا جاتا ہے، اور اس تعصب کی وجہ سے وہ اس طالبِ علم کے ساتھ درشتگی سے پیش آتا ہے اور اسے نصاب سمجھانے پر توجہ نہیں دیتا، تو وہ طالبِ علم استاد کے اس رویے کی وجہ سے بری کارکردگی دکھاتا ہے، نتیجتاً استاد سمجھتا ہے کہ اس کا پہلا اندازہ یا یقین یا اس کی ان طلباء کی اہلیت کے بارے میں پیشگوئی درست تھی۔ حالانکہ اگر وہ دونوں طلباء کو ایک سی توجہ دیتا تو عین ممکن تھا وہ ایک سی کارکردگی دکھاتے۔ - wikipedia  
  • کوئی ساس یہ غلط اندازہ لگائے کہ کہ اس کی بہو اس کے خلاف ہے اور اس کے نتیجے میں وہ یہ فیصلہ کر لے یا پیشگوئی بنا لے کہ اس کی بہو اس کا بیٹا اس سے دور کرلے گی۔ اس سوچ کے نتیجے میں وہ اپنی بہو سے بری طرح پیش آئے اور اس پر ظلم و زیادتی روا رکھے، جس کے نتیجے میں بہو واقعی اس سے دور ہونا چاہے اور اس کا شوہر بھی یہ سب دیکھ کر اپنی ماں سے دور ہو جائے۔ اس پر وہ ساس سوچے گی کہ اس نے شروع سے ہی درست اندازہ لگیا تھا، یا اس کی پیشگوئی درست تھی۔ حالانکہ اگر وہ اس غلط سوچ کے باعث اپنا رویہ خراب نہ کرتی تو اس کی بہو تنگ نہ آتی اور بیٹا دور نہ ہوتا۔ اسی طری جو بہو یہ سوچ لے کہ ساس ضرور ظالم ہوگی، وہ بھی اس یقین کے باعث ساس کی ہر بات پر شک کرے گی اور برا رویہ دکھائے گی جس کے باعث ساس بھی اس کے خلاف ہو جائے گی۔ - wikipedia  

Explanation:
The reference to Wikipedia is given because there is an English definition/Explanation of the term there. I could not find an Urdu source for this.
Qudsia Lone
United States
Local time: 00:36
Native speaker of: Urdu
Login to enter a peer comment (or grade)



Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.

You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.

KudoZ™ translation help

The KudoZ network provides a framework for translators and others to assist each other with translations or explanations of terms and short phrases.


See also:
Term search
  • All of ProZ.com
  • Term search
  • Jobs
  • Forums
  • Multiple search