13:23 Jun 29, 2009 |
English to Urdu translations [PRO] Art/Literary - Art, Arts & Crafts, Painting Additional field(s): Architecture | ||||
---|---|---|---|---|
| Glossary-building KudoZ This question was created by: This question will remain open until an answer receives the required level of agreement from peers. Submission is still possible. |
Summary of translations provided | ||||
---|---|---|---|---|
5 | اختصاریت |
|
اختصاریت Definition from own experience or research: MINIMAL معانی اردو میں "کَم سے کَم کا ۔ اَصغَر ۔ اقل ۔ مُختَصَر ترین" کے ہیں۔ اسی مناسبت سے میں نے اس اصطلاح کا ترجمہ "اختصاریت" تجویز کیا ہے۔ Example sentence(s):
Explanation: مندرجہ بالا اصطلاح کا کوئی ترجمہ اردو زبان میں دستیاب نہیں ہے اسی بنا پر میں نے قریب ترین ترجمہ تجویز کیا ہے۔ اصطلاحات مین اکثر ایسا ہوتا ہے کہ اصطلاحی ترجمہ الگ ہوتا ہے اور لفوی ترجمہ الگ۔ اس لئے اصطلاحات کو محض لغت پر قیاس نہ کیا جائے۔ جس طرح انگریزی زبان میں میں گروی شدہ اثاثوں کی مالیت میں کمی کے لئے صرف ایک لفظ UNDERWATER عام ہوگیا ہے، اسی طرح نئے اردو الفاظ کو بھی عام کرنے کے ضرورت ہے۔ اگر ہم اردو میں نئے الفاظ نہیں بنائیں گے تو کبھی بھی ہم لوگ اس قسم کی تکنیکی اصطلاحات کا ترجمہ اپنی زبان میں نہیں پیش کر سکتے۔ |
| |
Login to enter a peer comment (or grade) |
Login or register (free and only takes a few minutes) to participate in this question.
You will also have access to many other tools and opportunities designed for those who have language-related jobs (or are passionate about them). Participation is free and the site has a strict confidentiality policy.