میری بیوی نے جب مجھے بتایا کہ وہ حمل سے ہے تو مجھے پیٹ میں گڑمڑ کا ایسا احساس ہوا جیسے کے رولر کوسٹر کے نشیب کی حالت میں ہوتا ہے۔ میں اس خبر سے پامال تو ہوا لیکن ۔ ۔ ۔ یا اللہ ۔ باپ بننا ، یہ تو اپنے بس کی بات نہیں۔
تو بھئی، یہ رہا میں، مچی آنکھوں سے زار قطار آنسو بہاتا
Show full text